ویانا (این این آئی) یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے آسٹریا کے اس اسٹوڈنٹ کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، جس نے دعویٰ کر رکھا تھا کہ امریکا اور یورپی یونین کے مابین آن لائن ڈیٹا کے تبادلے کا معاہدہ صارفین کے مفادات کے منافی ہے۔
امریکہ اوریورپی یونین کے مابین فیس بک ڈیٹا کا تبادلہ غیرقانونی قرار
Oct 07, 2015