شیخ رشید کی سیکرٹری الیکشن کمشن سے ملاقات شفاف انتخابات کیلئے تجاویز سے آگاہ کیا

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سیکرٹری الیکشن کمشن کو بلدیاتی انتخابات بارے تحفظات سے آگاہ کیا اور شفاف انتخابات کیلئے تجاویز دیں۔ منگل کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سیکرٹری الیکشن کمشن بابر یعقوب سے ملاقات کی۔ شیخ رشید نے سیکرٹری الیکشن کمشن کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تجاویز بھی دیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...