تحریک انصاف کا اوگرا کو خط، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا مانگ لیا

Oct 07, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے تعین سے متعلق اوگرا کو خط لکھا ہے پی ٹی آئی نے اوگرا سے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے تعین کا فارمولا مانگ لیا۔ پٹرولیم مصنوعات سے متعلق تمام بریک اپ دیا جائے۔

مزیدخبریں