ایم کیو ایم کے مستعفی ارکان اسمبلی کا بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ ‘کاغذات نامزدگی جمع کرانے شروع کر دیئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے مستعفی ارکان اسمبلی نے بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مستعفی ارکان نے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے شروع کر دیئے۔ ایم این اے سلمان مجاہد نے یوسی 35 بلدیہ سے کاغذات جمع کرا دیئے۔ سلمان مجاہد نے وائس چیئرمین کی نشست کیلئے کاغذات جمع کرائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...