بیلجئیم کے جنگلات میں 70 سال پْرانا ٹریفک جام

Oct 07, 2015

برسلز(نیٹ نیوز ) بیلجئیم کے جنگلات میں شاید دنیا کا سب سے پْرانا ٹریفک جام رہا جہاں سینکڑوں کے حساب سے گاڑیاں ایک دوسرے کے پیچھے قطار باندھے کھڑی رہیں۔ دراصل یہ گاڑیاں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج کے زیر استعمال تھیں۔ امریکی فوج تو جنگ کے بعد چلی گئی لیکن گاڑیاں گلنے سڑنے کیلئے چھوڑ گئیں۔

مزیدخبریں