نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سابق کرکٹر بی جے پی رہنما اور امرتسر کے سابق رکن اسمبلی نوجوت سنگھ سدھو تبت میں ماﺅنٹ کیلاش سے مذہبی رسم کی ادائیگی کے بعد واپس پر ٹانگ کی رگ میں خون کو لوتھڑا جمنے سے بیمار ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔ انہیں پیر کے روز نئی دہلی کے اپالو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ڈاکٹروں نے بتایا ان کی صحت بحال ہو رہی ہے۔
نوجوت سنگھ سدھو پاﺅں کی رگ میں خون کا لوتھڑا جمنے سے ہسپتال داخل‘ روبہ صحت ہیں: ڈاکٹر
Oct 07, 2015