تلاش ورثاء

لاہور (پ ر) ایک نعش جس کا اسم و مسکن نامعلوم ہے ۔ رنگ گندمی گول ، قد پانچ فٹ 7 انچ ، عمر قریب 45 سال ہے ۔ خاکی شلوار قمیض پہنے ہوئے جو کہ 4 اکتوبر کو پھٹیاں والی پلی نزد ہربنس پورہ پل سے کسی نامعلوم گاڑی سے ایکسیڈنٹ ہو کر مضروب ہوا ۔ اسی روز شام کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہو گیا جس کے وارثان کی تلاش مطلوب ہے ۔ رابطہ کیلئے سلمان اختر ASI تھانہ ہربنس پورہ ضلع لاہور 0333-4661707 ، 0308-7774760۔

ای پیپر دی نیشن