لوہاری تا گلبرگ روٹ پر بسیں چلائی جائیں : ناظم شوکت

لاہور (اپنے نامہ نگاروں سے ) عوامی مسائل کمیٹی کے چیئر مین ناظم شوکت نے کہا ہے کہ لوہاری سے گلبرگ جانے والی 27 نمبر ویگن کے ڈرائیور بہت خطرناک طریقے سے ویگنیں چلاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ 27 نمبر ویگن کے روٹ پر اے سی بسیں بھی چلائی جانی چاہئے تاکہ ویگن مالکان اور ڈرائیور مسافروں سے زائد کرایہ وصول نہ کر سکیں۔

ای پیپر دی نیشن