ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش اور ا نگلینڈ کے درمیان سیریز سے قبل سٹیڈیم میں فرضی مشقیں کی گئیں جن میں پولیس اور ہیلی کاپٹرز سے مدد لی گئی ۔ کھلاڑیوں کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل سے سٹیڈیم لایا جائیگا۔ شائقین کو آگ جلانے والی اشیا ئے ‘چاقو ‘تھیلے یا اس طرح کی دیگر اشیا ء سٹیڈیم لانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا۔