لندن(سپورٹس ڈیسک ) رواں سال ہونے والے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کا بھی ایک میچ مشکوک نکلا‘فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ دی ٹینس انٹی گریٹی یونٹ مختلف ذرائع سے ملنے والی رپورٹس کے بعد 19ویں میچ کی تحقیقات کرے گا۔
ومبلڈن اوپن کا بھی ایک میچ مشکوک نکلا
Oct 07, 2016