لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق فاسٹ بائولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سویپ کر سکتی ہے، بابر اعظم کو فوری طور پر ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت جلد بازی ہوگی۔ پاکستان کرکٹ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ امارات جیساہوم گرائونڈ تبدیل نہیں کرنا چاہئے۔