کراچی ( خصوصی رپو رٹر) متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنو ینر ورکن قومی اسمبلی کنو ر نو ید جمیل کی قیادت میں ایک وفد جس میں اراکین قومی اسمبلی ڈپٹی اقبال اور سلما ن مجا ہدبلو چ شامل تھے ۔ اسلا م آباد میں احتجا ج پر بیٹھے فاٹا کے اراکین پا رلیمنٹ سے ملا قات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کر تے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کی جا نب سے انکے مطالبات کی حما یت اور انہیں یقین دلا یا کہ انکے مطا لبات کے حق میں ایم کیو ایم پاکستان ہر فورم پر آواز اٹھا ئے گی ۔
متحدہ فد/ملا قارت
متحدہ پاکستان کے وفد کی اسلا م آباد میں احتجا ج پربیٹھے فا ٹا کے اراکین پا رلیمنٹ سے ملا قات
Oct 07, 2017