O ہم ان مثالوں کو لوگوں کیلئے بیان فرما رہے ہیں انہیں صرف علم والے ہی سمجھتے ہیںO اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو مصلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے، ایمان والوں کیلئے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہےO جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھئے اور نماز قائم کریں… جاری
سورۃالعنکبوت(آیت43تا45)