سڈنی (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کے بلے باز جان ہیسٹنگز نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ، وہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ کھیلتے رہیں گے ۔ وہ کمر کی تکلیف کی وجہ سے قومی ٹیم میں منتخب نہیں ہور ہے تھے ۔وہ بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز کی کپتانی بھی کرتے ہیں ۔
آسٹریلوی بلے باز جان ہیسٹنگز نے ٹیسٹ ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Oct 07, 2017