قصور: اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی

Oct 07, 2017

قصور (نمائندہ نوائے وقت) نیازنگر کے علاقہ میں اوباش نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ صائمہ گھر کے کپڑے دھوکر چھت پر سکھانے کیلئے ڈالنے گئی تو اسکے ہمسایہ آصف نے اسے زبردستی پکڑ لیا اور زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

مزیدخبریں