لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا فضل الرحیم قاری ارشد عبید، حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید،زبیر حسن، حافظ خالد حسن، محمد اکرم کاشمیری، محمد یوسف خان،فہیم الحسن تھانوی، مجیب الرحمن انقلابی نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کےلئے مسلمان بڑی سے بڑی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے۔ حکومت اس سازش میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کرے۔