”دہشت گردوںکے مذہبی ہمدردوں کو رےاستی گرفت مےں لاےا جائے“

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امےر علامہ پےر سےد مظہر سعےد کاظمی، ناظم اعلی علامہ پےر سےد رےاض حسےن شاہ، سنی اتحاد کونسل کے چےئرمےن صاحبزادہ حامد رضا، جمعےت علماءپاکستان کے سےکرےٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اوےس نورانی نے کہا ہے کہ درگاہ فتح پور پر خودکش دھماکہ قابل مزمت ہے۔ حکومت اس سانحہ مےں ملوث مجرموں اور سہولت کاروں کو پکڑ کر عبرت کا نشان بنائے۔ مزارات اولےا پر حملے کرنے والے انسان نہےں شےطان ہےں۔ دہشت گردوں کے مزہبی ہمدردوں کو رےاستی گرفت مےں لاےا جائے۔ نےشنل اےکشن پلان پر مکمل عمل ہو جاتا تو درگاہ فتح پور کا سانحہ رونما نہ ہوتا۔ 

ای پیپر دی نیشن