کراچی ( اسٹاف رپورٹر)علی حسین چیمپیئنز ٹرافی کر کٹ فیسٹول ک افتتاحی میچ میں نیو شائینگ اسٹارز سی سی نے ہنساآباد جمخانہ کو چالیس رنز سے شکست دیدیا،ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمانِ خصو صی ارشد مغل صدر اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کراچی ڈویژن پی ٹی آئی نے بال کو ہٹ لگا کر کیا، اس موقع پر ٹورنامنٹ سیکریٹری عرفان علی، محمد وقاص، نوشاد احمد، عمران محمد،چودھری اشتیاق،محمد تقی اور اصغرخان بھی موجود تھے،پاک اسٹار گرائونڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے نیو شائینگ اسٹارز نے مقررہ اوورز میںتما م وکٹوں کے نقصان پر 183رنز اسکورز بنائے،جواب میں ہنس آباد جمخانہ تما م وکٹوں کے نقصان پر 143رنز بناسکی۔
علی حسین چیمپیئنز ٹرافی کا افتتاح نیو شائینگ اسٹارز کلب کی کامیابی
Oct 07, 2018