نیب کیخلاف نعرے بازی، احتجاج پر لیگی ایم این اے وحید عالم، ایم پی اے میاں مرغوب سمیت 140 افراد کیخلاف مقدمہ

Oct 07, 2018

لاہور (سٹاف رپورٹر) مال روڈ کو بند کرنے، نیب کیخلاف نعرے بازی اور احتجاج کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے وحید عالم اور ایم پی اے میاں مرغوب سمیت 140افراد کیخلاف 16ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔
مقدمہ

مزیدخبریں