مصنف ہدایتکارعبداللہ حارث کی شارٹ فلم کی ریکارڈنگ مکمل

لاہور(کلچرل رپورٹر)مصنف ہدایتکارعبداللہ حارث کی شارٹ فلم کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی جس میں اداکارہ رابعہ بٹ نے مرکزی کردار اداکیاہے ۔اس کے پروڈیوسر فیشن ڈیزائنر علی ذیشان ہیں۔رابعہ بٹ کے ہمراہ ماڈل حسنین لہری نے بھی اہم کردار کیا۔رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ اجازت میں شادی سے متعلق اہم چیزوں کو موضوع بنایا گیا ہے اور اسے یقینی طور پر پسند کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...