ملتان( وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے نجی میڈیکل کالج کے معاملات کو درست کرنے اور مطلوبہ معیاری سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے ٹاسک فورس قائم کردی ہے جو واجبات، تدریس طریقہ کار ، سکیورٹی، صفائی ونظم ونسق سمیت دیگر امور پر اپنی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو جمع کروائے گی۔
پنجاب بھر کے نجی میڈیکل کالجزکے معاملات کو درست کرنے اور مطلوبہ سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ٹاسک فورس قائم
Oct 07, 2018