محمد جاوید میاں روبہ صحت‘ اسپتال سے  گھر منتقل‘ مکمل دعائے صحت کی اپیل

Oct 07, 2020

کراچی(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کے نائب صدر محمد جاوید میاں جو پچھلے کئی دن سے علالت کے باعث اسپتال میں داخل تھے صحت میں بہتری آنے کے بعد  اسپتال سے گھر واپس آگئے ہیں محمد جاوید میاں نے تمام دوست احباب سے علالت کے دوران ان کی خیریت معلوم کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تمام دوست احباب سے مکمل صحتیابی کے لئے مزید دعائوںکی درخواست کی ہے۔

مزیدخبریں