ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ)پنجاب بیت المال کی طرف سے مستحقین میں خشک راشن کے پیکٹس تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے سے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں پنجاب بیت المال کونسل کے ممبر و تحریک انصاف کے سینئر رہنما ملک محمد اقبال ثاقب ‘ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مہر مظہر عباس ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چودھری اظہر یوسف اوردیگر نے شرکت کی۔
پنجاب بیت المال کے زیراہتمام مستحقین میں خشک راشن کے پیکٹس تقسیم
Oct 07, 2020