آئی سی سی کو عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی فکر لاحق ہو گئی

Oct 07, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کو عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فکر لاحق ہو گئی  جس نے کرونا کے باوجود آئندہ برس فائنل کیلئے کوشش شروع کر دی ۔ کروکی وجہ سے کئی باہمی سیریز ملتوی یا منسوخ کردی گئیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو مطلع کردیاکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل شیڈول کے مطابق ہی ہونا چاہئے۔

مزیدخبریں