ملتان(کامرس ڈیسک) پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کی زیر صدارت اجلاس میں برآمدکنندگان کا موقف تھا پاکستان باسمتی چاول کی اکثریتی پیداوار کرتا ہے،بھارتی دعوی غلط ہے۔مشیر تجارت نے بتایا بھارت کے خلاف یورپی یونین میں آواز اٹھائیں گے۔
پاکستان کا باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ
Oct 07, 2020