بغیر لائسنس غیر قانونی بٹیر کا شکار کرنے پر مقدمات درج ہونگے ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر بھکر 

Oct 07, 2020

بھکر(نامہ نگار )بغیر لائسنس غیر قانونی بٹیر کا شکار کرنے پر مقدمات درج ہونگے۔ یہ باتیں ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر محمد جاوید بھٹی نے چئیر مین پریس کلب بہل محمد عثمان حیدر اور رائو الطاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں انھوں نے کہا کہ میرٹ اور محکمانہ قواعد و ضوابط پر کوئی دقیقہ فروگزاشت برداشت نھی کرونگا اورغیر قانونی شکار کی ہر گز اجازت نہیں دی جائیگی۔

مزیدخبریں