ملتان (سپورٹس رپورٹر)سنٹرل پنجاب کے کپتان ٹیم کی کارکردگی سے ما یوس ہوگئے سعد نسیم کاکہناہے کہ پہلے میچ کے بعدسے ہمیں کوئی جیت نہیں ملی ،بالنگ میں کچھ بہتری آئی ہے ہم اب سکور روک رہے ہیں۔ بلے بازی میں تھوڑے سے بروقت فیصلے نہیں کرپائے جس کی وجہ سے ہماری پرفارمینس خراب ہوگئی امید ہے آنے والے میچوں میں اچھے کھیلا کا مظاہرہ کرینگے۔