احتجا ج ہر جماعت کا جمہوری حق ہے :افضل  ورک 

Oct 07, 2020

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین حاجی افضل علی ورک نے کہا ہے کہ سیاست میں احتجا ج کرنا ہر جماعت کا جمہوری حق ہے لیکن احتجاج کی آڑ میں کسی کو نقصان سے دوچار کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اپوزیشن جماعتیں احتجاج کریں مگر کسی نے عوامی یا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو کارروائی ضرور ہوگی کسی کو یوں بے لگام چھوڑا نہیں جاسکتا حکومت مخالف سازشیں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔

مزیدخبریں