سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کچہری سے اسلحہ کے زور پر میاں بیوی کو دو بچوں اور باپ 5 افراد کواغواء کر لیا گیا۔جن کے ورثاء نے پولیس کے زریعے واردات کا الزام عائد کر دیا۔ذرائع کے مطابق خاتون نسرین بی بی نے ایڈیشنل سیشن جج کوٹ مومن کو درخوست زیر دفعہ 491 دائر کرتے ہوئے اغوا کاموقف اختیار کیا ۔
سرگودھا: کوٹ مومن کچہری میں میاں بیوی ، 2 بچوں سمیت 5 افراد اغوا
Oct 07, 2020