بلیک ہولز پر تحقیق: طبیعات کا نوبل انعام 3 ماہرین فلکیات کے نام 

سٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک)  طبیعات کے نوبیل انعام 2020ء کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راجر پینروز کو یونیورسل انعام بلیک ہول کی تخلیق سے متعلق تحقیق پر دیا گیا ہے۔  دوسری جانب رین ہارڈ گنزیل اور اینڈریا گیز کو کہکشاں کے مرکز میں بہت بڑی شے کی دریافت پر نوبل انعام دیا گیا۔ ان سائنسدانوں نے نظریہ عوامی اضافیت کے تحت بلیک ہولز کی تخلیق  سے متعلق غیر معمولی دریافتیں کیں۔

ای پیپر دی نیشن