کیمسٹری کا نوبل انعام جرمن سائنسدان بینجمن اور امریکی ڈیوڈ ڈبلیو کے نام 

 واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) رواں سال کیمسٹری کا نوبل انعام مشترکہ طور پر 2 سائنسدانوں کو دیا گیا ہے۔ کیمسٹری کا نوبل انعام جرمنی کے بینجمن  لسٹ اور امریکی سائنسدان ڈیوڈ ڈبلیو میک ملن کو دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن