واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) رواں سال کیمسٹری کا نوبل انعام مشترکہ طور پر 2 سائنسدانوں کو دیا گیا ہے۔ کیمسٹری کا نوبل انعام جرمنی کے بینجمن لسٹ اور امریکی سائنسدان ڈیوڈ ڈبلیو میک ملن کو دیا گیا ہے۔
کیمسٹری کا نوبل انعام جرمن سائنسدان بینجمن اور امریکی ڈیوڈ ڈبلیو کے نام
Oct 07, 2021