کراچی کے ضلع وسطی میں  خاتون افسرکی بحالی پر ہلچل

کراچی (وقائع نگار)خاتون افسر شمعونہ صدف کی عہدے سے برطرفی اور ضلع وسطی سے تبادلے کے احکامات پر عدالت عالیہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر سینٹرل کی جانب سے عہدہ خاتون افسر کو دیاگیا ریلیونگ آرڈر کالعدم ہوکر رہ گیا،عدالت عالیہ نے خاتون افسر کے تبادلے کا سابقہ آرڈر منسوخ کرتے ہوئے شمعونہ صدف کو ضلع وسطی میں ہی کام جاری رکھنے کا حکم دیدی ذرائع کے مطابق شمعونہ صدف ضلع وسطی میں ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ کے عہدے پر بحال ہوگئیں۔

ای پیپر دی نیشن