شہرکے متعددعلاقوں میں ناقص سیوریج سسٹم ‘ آمد و رفت مشکل

کراچی(پی پی آئی) کراچی کے متعددعلاقوںمیں ناقص سیوریج سسٹم سے آمد و رفت مشکل ہو چکی ہے،سرجانی ٹائون،رام سوامی،عثمان آباد،بادشاہی روڈ،رنچھوڑ لائن، غریب آباد، رضویہ چورنگی، لیاقت آباد  او اولڈ سٹی ایریا نیز لانڈھی، کورنگی،ملیرسمیت  شہر کے بیشتر علاقوں   میں سڑکیں و گلیاں زیر آب ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن