کراچی(پی پی آئی) کراچی کے متعددعلاقوںمیں ناقص سیوریج سسٹم سے آمد و رفت مشکل ہو چکی ہے،سرجانی ٹائون،رام سوامی،عثمان آباد،بادشاہی روڈ،رنچھوڑ لائن، غریب آباد، رضویہ چورنگی، لیاقت آباد او اولڈ سٹی ایریا نیز لانڈھی، کورنگی،ملیرسمیت شہر کے بیشتر علاقوں میں سڑکیں و گلیاں زیر آب ہیں ۔
شہرکے متعددعلاقوں میں ناقص سیوریج سسٹم ‘ آمد و رفت مشکل
Oct 07, 2021