امریکہ کو افغانستان میں ذلت آمیزشکست‘پاکستان کو کھربوں ڈالرکانقصان ہوا:غلام محی الدین

لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاہے کہ امریکہ کو افغانستان میں ذلت آمیز شکست ہوئی،پاکستان کو کھربوں ڈالر کا نقصان ہوا اور ہزاروں پاکستانی دہشتگردی کی جنگ میں اپنی جانیں قربان کیں، عمران خان واحد لیڈر ہے جو امریکہ سمیت دنیا کی آنکھوں میںآنکھیں ڈال کر بات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان دنیا سے برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن