حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) محمد آصف ولد عاشق چنگڑ ایک مقدمہ میں ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد میں بند تھا جہاں اس نے کٹر سے اپنی دونوںکلائیاں کاٹ لیںکو شدید ذخمی کرکے خودکشی کی کوشش کی جس پر اسے جیل کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔