نشتر میں زیرعلاج 2 مریضوں  میں ڈینگی کی تشخیص

ملتان (خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں  زیر علاج  ملتان کے شان عمر اور مظفر گڑھ کے  عبدالقیوم میں  ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے،یوں زیر علاج مریضوں کی تعداد 07 ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن