بیٹا،بیوی کے ساتھ مل کرماں کو مارتاپیٹتا رہا،وڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کراچی (وقائع نگار)کراچی کے تھانہ گلشن معمار کی حدود سیکٹر X-3 میں ظعیف خاتون پر بیٹے اور بہو نے بہیمانہ تشددکانشانہ بنایا،مارنیو الوں میں بیٹے اوربہوکے ہمراہ دیگر افراد بھی شامل تھے ،بہوبوڑھی ساس کوبالوں سے پکڑکربیٹے کے سامنے فرش پرگھسیٹتی رہی ؟تشددزدہ بوڑھی خاتون وڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ،وڈیومیں بوڑھی خاتون نے ، گلشن معمارکے ایس ایچ اوسے مطالبہ کیاہے کہ اسے تشددکانشانہ بنانے والے اس کے بیٹے جوکہ بالائی منزل پررہتاہے اوربہوکیخلاف فوری کاررووائی عمل میں لائی جائے مگرتاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی ، بوڑھی ماں کی آئی جی سندھ مشتاق مہراور اعلی حکام سے بھی فوری کارروائی کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن