پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے: فیلنڈر

Oct 07, 2021

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آنے پر کافی پْرجوش ہوں۔ کوشش کرونگا کہ نوجوان بائولرز کی مدد کر سکوں۔ امید ہے  ورلڈ کپ جیت کر آئیں گے۔

مزیدخبریں