واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک میں مہنگائی میں آنے والے مہینوں میں مزید اضافہ ہو گا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کر سٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ آئندہ سال کے وسط میں قیمتوں میں استحکام آئے گا۔ ترقی پذیر ممالک میں مہنگائی 6.8 فیصد سے کم ہو کر 4 فیصد پر آ جائے گی۔