اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو نیب کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر کا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی نے منظور کر لیا۔ اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
صدر نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا
Oct 07, 2021