اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے نیب آرڈیننس کے اطلاق سے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کو فائدہ ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی‘ مفتاح اسماعیل اور احسن اقبال کے کیسز ختم ہو سکتے ہیں۔ موجودہ حکومت کے چینی اور آٹا سکینڈلز بھی نیب آرڈیننس سے ختم ہو سکتے ہیں۔ نئے آرڈیننس کے تحت ملزمان عدالت سے مقدمہ ختم کرنے کی استدعا کر سکتے ہیں۔
شاہد خاقان‘ مفتاح اور احسن اقبال کے نیب کیسز ختم ہوسکتے ہیں
Oct 07, 2021