عمران کیخلاف شہبازشریف کا ہرجانہ دعویٰ سماعت بغیر کارروائی 22 اکتوبر تک ملتوی


لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج مدثر فرید کی عدالت میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف شہباز شریف کی درخواست پر ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی  22 اکتوبر تک ملتوی ہوگئی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف کے وکلاء سے دلائل طلب کر لئے۔عمران خان کی جانب سے جواب دعویٰ پر جواب جمع کرا دیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...