لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کے سرکاری سکولز میں سولر پینلز منصوبہ بند کرنے اور لاہور میں ٹماٹر 300، پیاز 200 روپے فروخت ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرا دی گئیں۔ قرارداد میں مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور اور حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔
قراردادیں