لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور 2 سول ججز او ایس ڈی بنا دئیے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سپیشل جج انٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی، سیشن جج محمد مسرور زمان ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد عاقل حسین چوہان ،سول جج حافظ آباد مظفر حسین اور مس حمیرا مظفر کو آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔
او ایس ڈی