فےروزوالہ( نامہ نگار)مےونسپل ٹاﺅن کمےٹی کوٹ عبدالمالک مےں سےر ت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تحصےل فےروزوالہ عثمان اجلےس نے کی جبکہ اس موقع پر چےف آفےسر کوٹ عبدالمالک ملک محمد ادرےس کے علاوہ کمےٹی کے ملازمےن اور شہرےوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اسسٹنٹ کمشنر فےروزوالہ عثمان اجلےس نے کہا نبی کرےم ﷺ کی ذات با برکت پوری کائنات کے لےے رحمت اور برکت کا ذرےعہ ہے۔ انفورسمنٹ انسپکٹر ملک غلام مہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کرےم ﷺ کی تعلےمات روشنی مےں ہمےں مستقبل کے لےے لائحہ عمل طے کرانا ہے۔