زری پالیسی کا اعلان پیرکو ہوگا

کراچی(کامرس رپورٹر)بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس برائے زری پالیسی پیر  10 اکتوبر 2022ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان، کراچی میں ہوگا جس کے بعد اسی روز اسٹیٹ بینک ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن