سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  جسٹس (ر) محمد قاسم خان کی والدہ  انتقال کر گئیں  ملتان میںنماز جنازہ آج  ہوگی


ملتان(سپیشل  رپورٹر)سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس (ر) محمد قاسم خان،عاصم خان،انیال خان کی والدہ  علالت کے بعد  لاہور میں انتقال کر گئیں۔  مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد نماز مغرب 82 ایف ماڈل ٹاؤن لاہور ادا کر دی گئی۔جبکہ آج سات اکتوبر بروز جمعہ صبح 9 بجے ملتان شاہی عید گاہ میں دوسرا نماز جنازہ ادا کیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ اور ہائیکورٹ بارز ،عدالتی اور قانونی شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیاہے۔
 انتقال

ای پیپر دی نیشن