دبئی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی فیکٹری کا افتتاح

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انویسمنٹ کمپنی نے دبئی انڈسٹریل سٹی میں الیکٹریکل کاریں تیار کرنے والی الدمانی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ امارات میں اپنی نوعیت کی پہلی فیکٹری ہے۔رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں گاڑیاں سالانہ 10 ہزار گاڑیاں اسمبل ہوں گی۔اس جدید کار فیکٹری کے قیام کا مقصد کاربن کے اخراج میں کمی اور گرین ٹرانسپورٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...